NewsHub

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

لاہور( این این آئی)تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل ( جمعرات) سے ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔ بعض نجی تعلیمی ادارے فرسٹ ٹرم کے امتحانات مکمل ہونے پرتعطیلات کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے سمر کیمپ لگا سکیں گے لیکن اس کے عوض فیس وصول کرنے پر پابندی ہوگی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات میں موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی

Read More
  • 824
  • 543
Loading ···
No more