کراچی: (31 اکتوبر 2018) اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جا رہی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 250 پوائنٹس کی کمی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز۔ مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار شروع ہوتے ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 250 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی کے بعد انڈیکس اکتالیس ہزار تین سو انیس پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Spread the love
nehal qavi
Read More