NewsHub

چین میں ایشیائی تہذیبوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایشین

,

بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں ایشیائی تہذیبوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایشین کلچر کانفرنس شروع ہو گئی ، تقریب کا آغاز آور ایشیا کے تھیم سانگ سے کیا گیا۔

,

چین میں ایشیائی تہذیبوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایشین کلچر کانفرنسکی رنگارنگ تقریب  جاری ہے جہاں  ایشیائی ممالک کی ثقافت کے خوبصورت پہلوؤں کواجاگر کیاگیا۔

,

بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونےوالے اس میلے میں 10ہزارفنکاروں نے تھیم سانگ آور ایشیا گاکر محفل کو چار چاندلگا دیے۔

,

تقریب میں ایشیائی ممالک کی ثقافت کومختلف انداز میں پیش کیاگیاجس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔

,

چینی صدر شی جن پنگ نےافتتاحی تقریب سے خطاب کیا اورفنکاروں کی شاندار کارکردگی سے محظوظ ہوئے۔

,

ان کاکہنا تھا کانفرنس کےانعقادکامقصد ایشیائی تہذیبوں کوسمجھنے کی ایک کوشش ہے۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 47 ایشیائی ممالک کےدوہزار سے زائد مندوبین نےبھی شرکت کی۔

Read More
  • 659
Loading ···
No more