پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کی خواہش ۔۔! علیم خان نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ،اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہمیں اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا، جب میں عمران خان کے ساتھ آیا تھا جب وزارت اعلیٰ کا نام دور تک نہ تھا، میں نے پارٹی کیلئے بہت دھکے کھائے ہیں، اگر ہم کسی لالچ کیلئے تھے

تو تب اعتراض جائز تھا، میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ہے۔
Read More
  • 465
Loading ···
No more