NewsHub

حاجی محمد ارشد باجوہ اور محمد اسد باجوہ کے والد محترم اچانک پاکستان میں وفات پا گئے تھے مرحوم کی اچانک وفات پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Posted on July 12, 2019 By Majid Khan تارکین وطن

Izhar e Taziyat

ویانا (اکرم باجوہ) صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ آسڑیا حاجی محمد ارشد باجوہ اور محمد اسد باجوہ کے والد محترم محمد اشرف باجوہ جو 10 جولائی کو اچانک پاکستان میں وفات پا گئے تھے مرحوم کی اچانک وفات پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات منہاج القرآن آسٹریا کے صدر شیخ محبوب عالم وارثی، سابق صدر حاجی محمد آصف،جنرل سیکرٹری عمیر الطاف،پریس سیکرٹری حاجی زاہد غنی چوہان،اعوان ٹرانسپورٹ آسٹریا کے حاجی ملک آمین اعوان،لنز سے عرفان شاہد،راناقمر ظہیر،محفوظ خان،مسلم لیگ ن آسٹریا صدر علی شرافت،دیوان افضال،الطاف جمال مغل،آل پاکستان پریس کلب آسٹریا صدر اکرم باجوہ،جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی،الحاج شیخ وحید احمد قریشی،پی ایف اے کے صدر حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ ،نائب صدر حاجی چوہدری قمر حسین ،مقصود احمد مغل،مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ،نائب صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ،حاجی قاسم علی،حاجی سلطان احمد،ملک طارق،محمد نعیم،ایم ایم ڈی منصوری،عرفان سعید،حاجی ملک اکرم،ملک خرم،محمد شاہد،چوہدری مختار احمد،سید ارشد شاہ،ڈاکٹر عقیل خان آفریدی،صلاح الدین خان آفریدی،عاصم نوید آف شٹائر مارک،حاجی منیر چوہدری آف سالزبرگ،سید شاہد شاہ آف سالزبرگ،حاجی شفیق الرحمن ہاشمی و دیگر نے باجوہ برادران کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا کہ ہم باجوہ برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین۔

Read More
  • 453
Loading ···
No more