NewsHub

ثانیہ مرزا کی ایسی حرکت کہ شرم سے پانی پانی ہوگئیں ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو ہر ایک سوشل میڈیا کیلئے وقت نکال ہی لیتا ہے اسی طرح معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بھی سوشل میں کیلئے وقت نکال لیا اور پیغام جاری کرتی رہتی ہے ، مگر اس مرتبہ انہوں ایک ایسا جھوٹا پیغام جاری کیا کہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ انہوں نے فوری طورپر ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹینس سٹار نے اپنے پیغام میںکہا کہ میں ون پلس 3T استعمال کر رہی ہوں اور اس سمارٹ فون کو استعمال کرنے کا بہت ہی لطف آیا ہے۔ان کا پیغام جیسے ہی جاری ہوا تو ایک ٹوئٹر صارف نے ان کا جھوٹ پکڑ لیا کیونکہ ٹویٹ کے نیچے ہی یہ بھی لکھا آ رہا تھا کہ انہوں نے یہ پیغام اپنے آئی فون سے جاری کیا ہے۔
Read More
  • 818
  • 320
Loading ···
No more