NewsHub

سرحد پر چھیڑ چھاڑ بھارت کو مہنگی پڑ گئی،چین کا بھارتی پوسٹوں پر حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارتی شہر سکم پربھارت چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 158بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھارتی شہر سکم میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہچین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائی تھیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔چین کی جانب سے راکٹ حملوں میں بھارتی فوج کا کثیرتعداد

میں گولہ بارود بھی تباہ ہو گیا ہے جبکہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان محدود پیمانے پر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔
Read More
  • 755
  • 492
Loading ···
No more