NewsHub

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یوم پاکستان کی مناسبت سے

,

راولپنڈی (92 نیوز) ستاروں کی آواز ، پاکستان زندہ باد ، کے عنوان سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کر دیا۔

,

یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے پرومو جاری کیا گیا۔ راحت فتح علی خان ، ہمایوں سعید ، شفقت امانت علی سمیت نامور فنکاروں نے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

Read More
  • 121
Loading ···
No more