NewsHub

جنگ شروع،چین نے بھارت پر حملہ کر دیا ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارتی شہر سکم پربھارت چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 158بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھارتی شہر سکم میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ واضح رہےکہ چین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائی تھیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔چین کی جانب سے راکٹ حملوں میں بھارتی فوج کا کثیر

تعداد میں گولہ بارود بھی تباہ ہو گیا ہے جبکہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان محدود پیمانے پر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔
Read More
  • 900
  • 453
Loading ···
No more