NewsHub

بیجنگ میں دنیا کا سب سے بڑ ائیرپورٹ تیار

,

بیجنگ  ( 92 نیوز) چین نے بیجنگ میں دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بنا لیا۔

,

بیجنگ کا یہ ایئرپورٹ 10 کروڑ مسافروں کے آمدورفت کی استعداد رکھتا ہے، ائیر پورٹ 14 لاکھ مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہےاور اس کا ٹرمینل 25 ٖفٹبال گراونڈز کے برابر ہے۔

,

چین نے اس منصوبے پر 60 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں ،ایئرپورٹ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے  اور ستمبر کے آخر تک  اس کے دروازے عوام کیلئے کھول دیے جائیں  گے۔

Read More
  • 594
Loading ···
No more