عید پر موسم کیسا رہے گا ؟، محکمہ موسمیات نے معلومات جاری کر دیں


اسلام آباد:(12 جون 2018) محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے۔ آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مری، ہزاروہ، کشمیر، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، ژوب، سبی، ملتان، میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا امکان ہے ۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 29 رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر آنے کا بھی قوی امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

محکمہ موسمیات نے ملک میں خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی میں رواں ہفتے بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات

AbbTakk News Eid important Islamabad] Monsoon Pakistan عید پر موسم کیسا رہے گا ؟، محکمہ موسمیات نے معلومات جاری کر دیں 2018-06-12
Hassam Alam
Read More
  • 653
Loading ···
No more