NewsHub

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں زور دار دھماکہ،ہرطرف افراتفری،دھماکے کی نوعیت سامنے آگئی

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔امدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقیکے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ یو پی ایس کی بیٹر ی پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔آتشزدگی سے سٹاف روز میں موجود فرنیچر ارو دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔تاہم ا مدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ

پر قابو پا لیا۔
Read More
  • 912
Loading ···
No more