NewsHub

وزیراعظم نے آدھی رات کو گھبراہٹ میں خطاب کیا، بلا

,

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے آدھی رات کو گھبراہٹ میں خطاب کیا ، وزیر اعظم خوفزدہ ہیں کہ وہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ منظور نہیں کرا سکیں گے ۔

,

اپنے خطاب میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ  وزیراعظم خوفزدہ ہیں  کہ ان کی حکومت گر جائے گی، بجٹ کی منظوری کیلئے ووٹ دینے کا مطلب ٹیکس ،مہنگائی اور بےروزگاری میں اضافہ کرنا ہے۔

,

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بجٹ معاشی خودکشی ہے اسے منظور نہیں ہونے دیں گے ، ظلم جب اور دباؤ کام نہیں کریگا۔

Read More
  • 314
Loading ···
No more