NewsHub

صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکا، عملے سمیت10افر

,

صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے سے عملے سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے ، دھماکے سے  بینک کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

,

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہو سکا ، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ  بین کی سامنے والی دیوار مکمل طور پر گر گئی جب کہ اندر فرنیچر سمیت عمارت کو شدید نقصان ہوا۔

,

دھماکے سے ارد گرد کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے  جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

,

پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  کارروائی شروع کر دی ۔

Read More
  • 199
Loading ···
No more