NewsHub

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ ، ویسٹ انڈیز کی پاکستان

,

دبئی ( ویب ڈیسک ) آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

,

چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر  پہلے کھیلنے کا فیصلہ  کیا۔ اوپنر کیسیا  ڈیانا بیگ کی گیند پر بغیر  کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئیں جب کہ ساتھی اوپنر ڈینڈرا ڈوٹن 28 رنز بنا کررن آؤٹ ہوئیں ۔

,

شیمین کیمپبلی 26 اور چیڈیئن نیشن 3رنز بناکر پویلین لوٹیں ۔

,

ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ ابھی تک جاری ہے ۔

Read More
  • 577
Loading ···
No more