NewsHub

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ۔۔ کتنے افراد پنڈل میں موجود ہیں؟ تعداد آپ کے اندازے سے بھی زیادہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی ، پنڈل بھر گیا، میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی کر لی گئی ہے اور شریف میڈیکل سٹی کا سبزہ زار جہاں نماز جنازہ ادا کی جائیگی لوگوں سے بھر چکا ہے۔جاتی امرا فارم سے گاڑیوںکے قافلے کی شکل میں میت کو شریف میڈیکل سٹی لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں

Read More
  • 790
Loading ···
No more