NewsHub

خرم شیر زمان کا آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دین

,

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کونا اہل قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کااعلان کر دیا۔

,

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان  کا کہنا ہے کہ شواہد آنے کے بعد الیکشن کمیشن کی بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ، شواہد کی بنیاد پر آصف علی زرداری اب بچ نہیں سکیں گے ۔

,

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پاناما کے بعد یہ سب سے بڑ اسکینڈل ہے ،  سندھ کے لوگ تیار ہوجائیں آصف زرداری کی وکٹ کرنے والی ہے، ہمیں بڑے زبردست ثبوت ملے ہیں ، آصف زرداری اب آپ بچنے والے نہیں ۔

Read More
  • 272
Loading ···
No more