NewsHub

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان


کراچی: (30 اکتوبر 2018) اسٹاک ایکسچینج میں آغاز پر 195 پوائنٹس کا اضافہ  دیکھا گیا پھر انڈیکس میں کمی آنے لگی۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 195 پوائٹس کا اضافہ ہوا، بعد میں مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس میں کمی آنے لگی۔ مارکیٹ میں جاری کاروبار میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے

Spread the love
2018-10-30
nehal qavi
Read More
  • 523
Loading ···
No more