NewsHub

فرانس کے شہر کانز میں سالانہ فلم فیسٹیول سج گیا

,

کانز ( 92 نیوز)  فرانس کے شہر کانز میں سالانہ فلم فیسٹیول سج گیا،دنیابھر سے شوبز ستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے  ، فیسٹیول میں سب سے پہلے ہارر فلم دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائی کی نمائش کی گئی۔

,

فرانس میں 72 واں سالانہ کانز فلم فیسٹیول شروع ہوگیا،ریڈ کارپٹ کئی بڑے شوبز اسٹارز کی آمد سے جگمگا اٹھا۔

,

فیسٹیول میں سب سے پہلے ہارر فلم دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائی کی نمائش کی گئی ۔

,

بل مرے،سلینا گومیز،تلڈا سوونٹن جیسے ستاروں نے فیسٹیول کی رونقوں کو دوبالا کردیا تو وہیں جولیانے مور،ژاوئیر ڈولان جیسے ستارے بھی فوٹو سیشنزمیں شریک ہوئے۔

,

کانز میں 14 سے 25 مئی تک جاری رہنے والے اس سالانہ  فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلم اور ٹیلی ویژن سے منسلک ستارے شرکت کرتے ہیں۔

Read More
  • 397
Loading ···
No more