NewsHub

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان، قیمت میں اضافہ


کراچی: (29 اکتوبر 2018) نئے ہفتے کے آغاز پر ڈالر نے پھر اڑان بھر لی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ایک سو بتیس روپے نوے پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ ڈالر کی قیمت میں ساٹھ پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک سو بتیس روپے نوے پیسے ہو گئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر ایک سو بتیس روپے تیس پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ، نئے نرخ 132 روپے 30 پیسے مقرر

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ، ڈالر 85 پیسے کم

Spread the love
29.10.18 Business week Interbank Business 2018-10-29
nehal qavi
Read More
  • 649
Loading ···
No more