NewsHub

صدر عارف علوی کے دستخط ہوتے ہی مالیاتی بل نافذ کر دیا گیا

,

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر عارف علوی کے دستخط ہوتے ہی مالياتی بل نافذ کردیاگیا ، کسی شے پر سیلز ٹیکس بڑھا تو کسی پر ایکسائز اور کسٹمز ڈیوٹی بڑھ گئی۔

,

اسمبلی سے پاس ہونے والے  بجٹ بل پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کر دیے جس کے بعد  مالیاتی بل فوری طور پر نافذ ہو گیا ہے ۔

,

نئے مالیاتی بل میں  چینی ، خوردنی تیل ، سیمنٹ ، کھاد اور گاڑیاں مہنگی ہوگئیں، حکومت نے گیس کی قیمتیں بھی 198فیصد تک بڑھادیں، سی این جی کی قیمت 23 روپے فی کلو تک بڑھ گئی۔

Read More
  • 381
Loading ···
No more