NewsHub

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایات جاری


کراچی:(29 اکتوبر 2018) پاکستان کے ایک پرائیوٹ بینک پر سائبر حملہ کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینک کارڈز کے حوالے سے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کر دی ہے۔

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق سائبر حملہ بینک اسلامی کے کارڈ کا عالمی طورپر استعمال معطل کر دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے بینک کے کارڈز کو مختلف اے ٹی ایم اور پوانٹس آف سیل پر استعمال کی گئی۔ اسٹیٹ بینک نے اس بات پر زور دیا کہ اس حملے سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیے اور بینک کے سسٹم کو بہتر بنایا جانا چاہیے۔ اسٹیٹ بینک نے متاثرہ بینک کو حکم دیا ہے کہ اس معاملے پر اپنے صارفین کیلئے ہدایات جاری کریں۔

اسٹیٹ بینک نے دوسرے بینکوں کو بھی ہدایات جاری کی ہے کہ وہ اپنے کارڈ کے استعمال کو مانیٹر کریں۔

یہ بھی پڑھیے

بینک اسلامی کا آن لائن سسٹم ہیک، لاکھوں ڈالر غائب

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان، قیمت میں اضافہ

Spread the love
AbbTakk News all banks business cyber attack Karachi press release State Bank اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایات جاری 2018-10-29
Hassam Alam
Read More
  • 369
Loading ···
No more