NewsHub

دنیا کا مہنگا ترین گھر فروخت کیلئے تیار


پیرس (نیٹ نیوز) رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں مہنگے مکانات اور محلات کی خریدو فروخت کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر فرانس میں ایک گھرکو تاریخ کا سب سے مہنگا گھر قرار دیا جا رہا ہے جسے سوا ارب ڈالر کی قیمت میں فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ محل نما گھر "سینٹ جان کیپ فیرا" قصبے میں واقع ہے۔
Read More
  • 643
  • 148
Loading ···
No more