NewsHub

اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کو تحویل میں لے لیا ،

,

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو تحویل میں لے لیا ۔

,

اے این ایف ( انسداد منشیات فورس ) نے رانا ثناء اللہ کو تحویل میں کیو لیا ، معاملے کی تفصیلات ابھی سامنے آنا باقی ہیں ۔

,

رانا ثناء اللہ  پر کالعدم تنظیموں سےرابطوں کےالزامات بھی ہیں جب کہ ان پر کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کےالزامات بھی  ہیں ۔

,

رانا ثناء اللہ کا نام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزموں میں مرکزی کردار کے طور پر لیا جاتا رہا ہے ۔

Read More
  • 796
Loading ···
No more