NewsHub

پشاور میں سرکاری گاڑیوں کے قریب خود کش دھماکا

پشاور : صوبائی دالرحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش حملے میں ایک اہل کار شہید، جب کہ چار سے زائد اہل کار زخمی ہوگئے، دھماکا سیکیورٹی اہل کاروں کی گاڑیوں کے قافلے کے قریب ہوا۔ سماء

Read More
  • 933
  • 424
Loading ···
No more