NewsHub

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کاانتہائی افسوسناک کام کے لئے استعمال شروع ،لرزہ خیز واقعے نے سب کو ہلاکر رکھ دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کاانتہائی افسوسناک کام کے لئے استعمال شروع کردیا،لرزہ خیز واقعے نے سب کو ہلاکر رکھ دیا،صوبائی دارلحکومت کے علاقہ سبزا زار میں مزدور نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل سے کود کر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ سبزہ زار میں اورنج ٹرین پل پر کام کرنے والا مزدور پل سے کود گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کے قبضے میں لے لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

تاحال مزدور کی شناخت نہیں ہو سکی ۔
Read More
  • 539
Loading ···
No more