NewsHub

لاہور کی جیل میں قید نوازشریف سے ملاقات کادن،اہل خ

,

لاہور ( 92 نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ مجرم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں آج ملاقات کا دن ہے ، نواز شریف سے ان کے  اہل خانہ اور سیاسی رفیق  جیل میں ملاقات کریں گے ۔

,

مجرم سے جمعرات کا دن ملاقات کے لئے مقرر کیا گیا ہے ،  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مشاہد اللہ اور رانا ثنا اللہ ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچے ۔

,

گزشتہ ملاقات پر نواز شریف کے لئے گھر سے کھانا لایا گیا تھا ، نواز شریف نے دوپہر کا کھانا اہلخانہ کے ساتھ مل کر کھایا تھا  جبکہ سیاسی رفیقوں  سے  ملکی ، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Read More
  • 718
Loading ···
No more