NewsHub

ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،حکومت کا 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ ،بھرتیاں کہاں کہاں کی جائیں گی؟ تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،حکومت کا 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ ،بھرتیاں کہاں کہاں کی جائیں گی؟ تفصیلات جاری،وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 26ہزار ملازمین بھرتی کرنے کیمنظوری دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت پاور ڈویژن نے چار سال بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی افرادی قوت کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ لیسکو، میپکو،کیپکو،حیسکو،آئیسکو،سیپکو،پیسکو،کیسکو میں ایس ڈی اوز، گرڈ سٹاف، بل ڈسٹری بیوٹرز اور لائن سٹاف بھرتی کیا جائے

Read More
  • 155
Loading ···
No more