عید الفطر کا چاند جمعے کو نظر آنیکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عید الفطر کا چاند جمعے کو نظر آنے پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو عیدالفطر کے امکانات زائد ہیں۔ تاہم  محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں عید کا چاند نظر آسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے روز یا پھر چاند رات کو لاہور میں  باش کے امکانات بھی ہیں۔

دوسری جانب رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں چاند کی رویت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کرینگے۔

Read More
  • 765
Loading ···
No more