NewsHub

جو مٹھایاں بانٹ رہے آج کالی پٹیاں باندھ کہ اسمبلی آگئے



پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میدیا سے گفتگو کرتے ڈپٹی اسپیکر مرتضی جاوید عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پارلیمنٹ میں تقریر کا حق ہے لیکن وقفہ سوالات میں نہیں،، انہیں کہا کہ وقفہ سوالات کے بعد کرلیجئے۔ کل جو لوگ مٹھایاں بانٹ رہے آج کالی پٹیاں باندھ کہ اسمبلی آگئے،،، کیا فیصلہ پارلیمنٹ نے دیا جو یہاں آ کر احتجاج کیا جا رہا ہے ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ حکومت نے شناختی کارڈ کے معاملے کو اہم سمجھا ۔بلاک شناختی کارڈ بہت حساس معاملہ تھا مگر اب یہ مسئلہ نہیں رہا ۔کوئی بھی شخص 1978 سے پہلے اپنی کوئی دستاویز دے دے تو اس کا شناختی کارڈ بحال ہوجائے گا۔

Read More
  • 228
  • 442
Loading ···
No more