NewsHub

“ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ باد” یومِ پاکست

,

راولپنڈی(92 نیوز) آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے “ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ ” کے عنوان سے دوسرا پرومو جاری کردیا، اس سے قبل پاک  فوج کی جانب سے پاکستان زندہ باد کا پرومو جاری کیا گیا تھا۔

,

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈایریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم پاکستان کی مناسبت سے دوسرا پرومو جاری کر دیا ، جس کا عنوان ے “ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ ” رکھا گیا ہے۔

,
Read More
  • 668
Loading ···
No more