NewsHub

ویت نام اور یورپی یونین  کے مابین آزاد تجارت کا م

,

ویت نام ( 92 نیوز) سات سال تک جاری رہنےوالے مذاکرات رنگ لےآئے ۔يورپی يونين اور ویت نام   کے مابين آزاد تجارت کا معاہدہ طےپاگيا۔

,

طویل مذاکراتی عمل کے بعد طے ہونے والے اس معاہدے پر دستخط ہنوئی ميں کيےگئے ، يورپی يونين کی تجارتی کمشنر سيسيليا مالم اسٹورم نےاسے ايک سنگ ميل قرار ديا ہے۔

,

ڈيل پرعمل درآمدفريقين کےقانون سازوں کی توثيق کے بعدشروع ہو جائے گا،جو اس سال کے آخرتک متوقع ہے۔یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دنیا بھر میں قومی مفادات کی بنیاد پرسکڑتی ہوئی تجارتی پالیسیاں ترتیب دی جا رہی ہیں اور آزاد تجارت کےتصور کوچيلنج کيا جا رہا ہے۔

,

فریقین کے مطابق معاہدہ ايک اہم پيش رفت ہے۔

Read More
  • 493
Loading ···
No more